Advertisement

شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 7افراد جاں بحق

اسلام آباد میں بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں جانے والی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی ، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ حادثہ رات گئے تیز بارش کے باعث پیش آیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version