پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس لائن میں پنجاب پولیس کے تعاون سے جاری ٹرینگ کیمپ کے دوران آنسو گیس شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں قریبی اسکول میں زیر تعلیم 8 بچے بے ہوش ہوئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ معمول کے مطابق ہی آنسو گیس شیلنگ کی گئی تھی جس کی وجہ سے فضاء میں گیس پھیلی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

