وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 113 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جن میں رورل ایریا سے 78، اربن ایریا سے 35 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے 5 اموات بھی ہوچکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement