Advertisement

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، ناردرن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ٹورنامنٹ کے چھبیس ویں میچ میں نادردن نے بلوچستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ناردرن نے 186 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ،علی عمران 64, ذیشان ملک 53،ناصر نواز نے 30 رنز بنائے عمید آصف اور عماد بٹ نے دودو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

علی عمران کو شاندار نصف سنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

اس شکست کے بعد بلوچستان کا سیمی فائنل مرحلے میں پہنچنا دشوار ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version