Advertisement

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز کا مانسہرہ میں کرکٹ ٹرائلز منقعد کرانے کا اعلان

چیئرمین مظفر آباد ٹائیگرز ارشد خان نے مانسہرہ میں کرکٹ ٹرائلز منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان نےجناح گروپ آف کالجز کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے انعامات تقسیم کیے۔

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے۔

چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز نے انعامات حاصل کرنے والے طلباء کو مبارکباد بھی دی۔

ان کا کہنا تھا کہ  تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں کے لیے ضروری ہیں ۔

Advertisement

ارشد خان کا کہنا تھاکہ کھیلوں میں اچھے بچوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، اس معاملے میں مظفرآباد ٹائیگرز آپ کے شانہ بشانہ ہے ۔

 ان کا کہنا تھاکہ مظفرآباد ٹائیگرز کے پی ایل کے دوسرے سیزن سے پہلے مانسہرہ میں بھی ٹرائلز کروائیں گے۔

چیرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کا مزید کہنا تھا کہ  کوشش ہوگی کہ مانسہرہ میں بھی کرکٹ اکیڈمی شروع کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version