Advertisement

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 09 روپے کمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 338 روپے سے کم ہو کر 329 روپے کلو ہوگیا جبکہ فارمی انڈے 1 روپے اضافے کے بعد 174 روپے درجن ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version