مظفرگڑھ: گھر میں آتشزدگی،7 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ کے علاقے پیرجہانیاں میں گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باعث گھر میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری جاری ہے۔
واضح رہے کہ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

