Advertisement

قومی کرکٹرز کا عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی لیجینڈری کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان  عمر شریف کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمر شریف کی مغفرت کی دعا بھی کی۔

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھی سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں  عمر شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ  لیجینڈری عمر شریف کے انتقال کی خبر دل دہلا دینے والی ہے۔

حسن علی نے اپنے بیان میں دعا بھی کی اور کہا کہ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version