Advertisement

ملتان اور لاہور ائیر پورٹ کے منیجرز تبدیل

ملتان اور لاہور ائیر پورٹ کے ائیرپورٹس منیجر تبدیل کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو گریڈ 8 کے سینئر افسران کو ہٹا کر ملتان اور لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹس  پر ایگزیکٹو گریڈ 7 کے جونیئر کیڈر افسران تعینات کردیے گئے ہیں۔

ایگزیکٹو گریڈ 7 کے راجہ اظہر محمود  ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایئرپورٹ منیجر مقرر ہوئے ہیں جبکہ ایگزیکٹو گریڈ 8 کے افسر مبارک شاہ کو ملتان ائیرپورٹ سے ہٹاکر سی اے اے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ افتخار احمد سے ایکٹنگ ڈاریکٹر آپریشنز کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ڈی جی سی اے اے کی منظوری کے بعد ہی تقرر تبادلوں کا ٹیلیکس جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version