Advertisement

میراخیل پولیس کی کارروائی مغوی بازیاب

بنوں میں میراخیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی کو بازیاب کرالیا۔

تفصیلات کےمطابق ڈی ایس پی رضوان خان نے ایس ایچ او تھانہ میراخیل عمران اللہ خان اور تفتیشی افسر عبدالمجید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مخبر کی اطلاع پر ڈی ایس پی نےمیراخیل پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے رہائشی مغوی شخص کو بازیاب کرالیا۔

ڈی ایس پی رضوان کا کہنا ہے کہ مغوی حمید کو 13 اکتوبر کو جنرل بس اسٹینڈ سے زبردستی اغواء کرلیا تھا، مذکورہ شخص کا ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا کاروں سے زدوکوبی کا تنازعہ ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی کی رپورٹ پر مبینہ اغواء کاروں کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ناموں کو صیغہ راز میں رکھ کر گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version