Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

مزید 67

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 16 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران47 ہزار934 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح2.11 فیصد ہو گئی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28201 ہو گئی اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 61 ہزار 685 تک جا پہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 40309 ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1750 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ 93 ہزار 175 ہو گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version