Advertisement

وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر کابل پہنچیں گے

شاہ محمود قریشی

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج ایک روزہ دورے پر کابل پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مختصر مگر معنیٰ خیز ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ افغانستان میں طالبان حکومت کی اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ امور، امدادی سامان کی ترسیل، افغان سرزمین کا پاکستان دشمن عناصر کے استعمال سے روکنے پر زور دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دورہ افغانستان طالبان قیادت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کسی بھی ملک کے افغانستان دورہ کرنے والے تیسرے وزیر خارجہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version