راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے تاحال جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 1430 ہوگئی
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1430 ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹے میں مزید 89 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ ہولی فیملی میں56،بینظیر بھٹو ہستپال میں 26 اور ڈی ایچ کیو میں ہسپتال بھی 7 مریض زیرعلاج ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement