Advertisement

کراچی میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

کراچی میں سچل پولیس کی جانب سے بین الصوبائی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کوئٹہ پشین سے کراچی اسمگل ہونے والی 7 من چرس پکڑلی گئی ہے جبکہ  برآمد چرس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ قمرجسکانی کا کہنا ہے کہ 280 کلو چرس 248 پیکٹس میں موجود تھی جبکہ گرفتار ملزمان میں نصیب اللہ اور عرفان شامل ہیں جوکہ کوئٹہ پیشن کے بین الصوبائی ڈرگ ڈیلر کے کارندے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ چرس کو ڈیش بورڈ بمپر سیٹوں کے نیچے مہارت سے چھپائی جاتا ہے جبکہ منشیات فروشوں نے ڈرائیور اور مکینک باقاعدہ ملازم رکھے ہیں۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version