ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کا مقامی ہوٹل میں مسلسل دوسرے روز جم سیشن

قومی اسکواڈ کا دبئی کے مقامی ہوٹل میں آج مسلسل دوسرے روز جم سیشن ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑی دو گھنٹے پر مشتمل جم سیشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ قومی اسکواڈ آج سے دبئی میں نیٹ سیشنز کا بھی آغاز کرے گا۔
قومی اسکواڈ آج شام 6 بجے سے آئی سی سی اکیڈمی کے گراؤنڈ میں نیٹ سیشن کرے گا جبکہ ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ قومی اسکواڈ کل دوپہر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement