ضلعی انتظامیہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کے خلاف سرگرم

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 4 فیکٹریاں سیل کردی گئی ہیں۔
اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا کہنا ہے کہ آلودگی کنٹرول کرنے والی مشینری نہ لگانے والی فیکٹریاں چلنے نہیں دینگے، ڈپٹی کمشنر نے ممکنہ اسموگ کے پیشِ نظر اقدامات کا ٹاسک بھی دے دیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ سمیت تمام فیکٹریوں کی انسپکشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

