Advertisement

چنیوٹ میں ظلم کی انتہا، زمیندار نے بوڑھی خاتون کے سر کے بال مونڈ دیے

 

چنیوٹ کے علاقے تھانہ بھوآنہ کے نواحی علاقے 221 ڈوگھڑا میں ظلم کی انتہا ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بااثر زمیندار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غریب میاں بیوی پر تشدد کرتے ہوئے بوڑھی خاتون کے سر کے بال مونڈ دیے ہیں۔

خاتون شمیم بی بی کا کہنا ہے کہ با اثر زمیندار گلزار نے میرے خاوند پر مونجی چوری کا الزام لگایا اور جب میں خاوند کی مدد کے لیے پہنچی تو گلزار نے ساتھیوں کے ہمراہ مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ پولیس نے وقوعہ کے متعلق درخواست موصول ہونے پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا دعوہ بھی کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Next Article
Exit mobile version