Advertisement

این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لئے فیورٹ قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز  کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق و فاسٹ باؤلر این بشپ کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔

اس سے قبل پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
Next Article
Exit mobile version