ڈینگی وائرس بےقابو، محکمہ صحت نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی

ڈینگی بخار کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تمام ہسپتالوں کو ڈینگی کے حوالےسے 24 گھنٹے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اور ڈینگی عملہ کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث آئندہ تین ہفتوں میں ڈینگی کی صورتحال بگڑنے کا خدشہ ہے، ڈینگی لاروا کی افزائش میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement