کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانا شرمناک عمل ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانا شرمناک عمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ گرفتار کیے گئے ڈاکٹروں کو فوری رہا کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

