Advertisement

گردوں اور جگر کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے کس چیز کا استعمال کرنا چاہیے؟ جانیے

گردوں اور جگر

جگر، انسانی جسم کا وہ عضو ہے جو کہ جسم میں خون بنانے کی  صلاحیت اور اسے آلودگی سے پاک رکھنے کا کام کرتا ہے جبکہ گردے انسانی جسم سے فاصل مادے کو نکالنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے باعث اچھی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے تاہم اس کی بڑی اہمیت یہ ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں اسے ہضم کرنے کے لیے جگر کی ضرورت ہوتی ہے۔

اسی طرح اگر گرودوں کا خیال رکھا جائے تو یہ ٹھیک انداز میں اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔

لیکن جگر اور گردوں کو کس طرح صاف رکھا جائے اور اسکی صحت کے لئے کیا کیا کرنا چاہیئے۔

ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے قدرتی غذاؤں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیئے ۔

Advertisement

علاوہ ازیں جہاں زیتوں کے بہت سے فائدے موجود ہیں وہیں زیتون کے پتوں کے بھی بے شمار فوائد ہیں۔

جگر کی صفائی کے لئے اگر زیتون کے پتوں کا قہوہ بنا کر پیا جائے تو ایسی صورتحال میں یہ بہت فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ یہ ایک سے دو مرتبہ پی لیں اس سے آپ کے گردے اور جگر ڈیٹاکس ہو کر ایک دم ایسا نیا ہو جائے گا کہ جگر اور گردوں کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی باقی نہیں رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version