Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 39 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 39 ہزار کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 11 ہزار کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 59 ہزار400 کیوسک اور اخراج 69 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 14 ہزار800 کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 9 ہزار600 کیوسک اور اخراج 8 ہزار400 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 22000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 32 لاکھ 1000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 72 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 95000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Next Article
Exit mobile version