Advertisement

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہواجس کی صدارت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم نے کی۔

تفصیلات کے مطابق  اجلاس میں اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر حسین نے ملک میں فٹ بال کی موجودہ صورتحال پر تمام ہاؤس کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ اور نائب صدر و رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کی قیادت پر مکمل اعتماد پر اظہار کیا ہے۔

اجلاس میں اسلام آباد لیگ منعقد کروانے پر بھی بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں سید تنویر احمد، سید ذاکر حسین نقوی، راجہ مسعود احمد،اظہار شوکت،اشفاق خان، چوہدری کامران بخت، چوہدری کامران، غلام حسین، چوہدری الیاس اور سید شرافت حسین بخاری کے علاوہ سینئر سپورٹس جرنلسٹ رانا تنویر احمد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version