Advertisement

ستمبر 2021ء میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ 2.12 فیصد کا اضافہ

ستمبر 2021 میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ 2.12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے اگست کے مقابلے میں ستمبر 2021ء میں مہنگائی 2.12 فیصد بڑھی ستمبر 2020ء کے مقابلے میں ستمبر 2021ء میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصد رہی ۔

گذشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں امسال جولائی تا ستمبر کے دوران مہنگائی 8.58 فیصد رہی ایک ماہ میں چکن 42 فیصد، پیاز 32، دال مسور 15.70 فیصد مہنگی ہوئی۔

 انڈے 14.43 فیصد، آٹا 9.69، گندم 7.31 فیصد مہنگی ہوئی ،چنے 6 فیصد، دال چنا 4.33، سبزیاں 4 اور چینی 3 فیصد مہنگی ہوئی۔

 بجلی کے نرخ 11.40 فیصد، بیسن 2.37 اور موٹر فیول 1.67 مہنگا ہوا ۔

Advertisement

ایک سال میں چکن 44.63 فیصد، خوردنی تیل 40، انڈے 35 اور چینی 15.26 فیصد مہنگی ہوئی۔

 ایک سال میں آٹا 19.32 فیصد، دالیں 18 سے 12 فیصد اور پیاز 14 فیصد مہنگا ہوا  جبکہ ایک سال میں ایل پی جی 54 فیصد، بجلی 22.36، موٹر فیول 17.55 مہنگا ہوا جبکہ  ٹماٹر 18.90 فیصد، دال مونگ 4 اور آلو 2.62 فیصد سستے ہوئے  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version