پی آئی اے نے لاہور سے پشاور پروازوں کا آغاز کر دیا

قومی ائیرلائین (پی آئی اے) کی جانب سے لاہور سے پشاور پروازوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار 2 پروازیں لاہور سے پشاور روانہ ہوں گی۔
سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ 15 اکتوبر سے بروز پیر اور جمعہ کو پروازیں پشاور روانہ ہوں گی، مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے پشاور براہ راست پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے پاکستان کے بڑے شہروں کو فضائی رابطہ سے منسلک کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement