Advertisement

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا ، تاہم خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے ساتھ چند مقامات پربارش برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 06 ،کالام، اور اسکردو میں منفی 01 ، جبکہ بابوسر میں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Next Article
Exit mobile version