Advertisement

ڈیوڈ ولی نے ڈیو فیکٹر کا حل نکال لیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے بال کی گرپ میں دشواری کا حل تلاش کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کے دوران ڈیو فیکٹر نے اہم کردار ادا کیاہے،  یہی ڈیو فیکٹر ورلڈ کپ کے میچز پر اثر انداز ہوسکتا ہے ، ڈیوڈ ولی کا کہنا ہے کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ پریکٹس کے دوران گیند کو پانی سے بھری بالٹی میں ڈال کر پریکٹس کی جائے۔

ڈیوڈ ولی نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ تجربہ ٹھیک نہ ہو لیکن اس ورلڈ کپ میں ڈیو فیکٹر بہت اہم ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جتنی اوس پڑ رہی ہے بولرز خاص طور پر اسپنرز کے لیے گیند گرپ کرنا مشکل ہے اس لیے اس کا کوئی حل نکالنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version