Advertisement

سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے تمام واقعے کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

رواں سال 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعےمیں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 13 افراد کا گینگ عائشہ کی ایک نیم برہنہ فوٹیج پر اسے 2 سال سے بلیک میل کر رہا تھا جبکہ 14 اگست کو اسے زبردستی بلیک میل کر کے مینار پاکستان لیجایا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 افراد پر مشتمل گینگ نے ہی دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر عائشہ کے کپڑے پھاڑے تھے جبکہ رات ایک بجے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کے دفتر جا کر عائشہ اکرم نے تحریری طور پر حقیقت سے پردہ اٹھا دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹیگیشن شارق جمال نے ایس پی سٹی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں اصل ملزم گرفتار کرنے کے لئے 2 ٹیمیں بنا دی ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ لاری اڈہ انویسٹیگیشن پولیس نے راولپنڈی میں معروف ٹک ٹاکر بادشاہ کے گھرپر چھاپہ مارا لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ملزم فرار ہوگئے ۔

Advertisement

عائشہ اکرم کا کہنا تھا کہ ایک ماہ قبل ہی تبدیل ہونے والے ایس پی سٹی انویسٹیگیشن کو ساری حقیقت بتا دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version