Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین امریکہ روانہ

شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین امریکہ میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات میں بھی شریک ہونگے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی مذاکرات 13 سے 15 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

اسکے علاوہ وزیر خزانہ آئی ایم ایف  کو معاشی کارکردگی سے آگاہ کریں گے، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں 1 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ 6 ارب ڈالر کا قرض پروگرام اس سال مارچ سے تعطل کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version