Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کے17 اکتوبر کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسے کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے کنٹینرز کا حصار قائم کر دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کے اعتراف سینکڑوں کنٹینرز سے چاروں جانب حفاظتی دیواریں بھی  قائم کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ شاہراہ قائدین بھی کنٹینرز لگا کر ٹریفک کیلۓ بند کردیا گیا ہے جبکہ نیو ایم اے جناح روڈ سے صدر جانے والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version