جماعت اسلامی کے کارکنان 31 اکتوبر کواسلام آباد ڈی چوک میں جمع ہوں گے، امیر العظیم

جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان امیرالعظیم نے کہا ہے کہ 31 اکتوبرکو ہم اسلام آباد ڈی چوک میں جمع ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کاروان کا رخ اسلام آباد کی طرف ہے، اب نوجوان نوکریوں کیلئے ڈی چوک آرہے ہیں حکومت تیار رہے۔
انکا کہنا تھا کہ اس حکومت میں تعلیم کا حصول بہت مشکل اورمہنگا ہوچکا ہے، ملک بھر میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان امیرالعظیم نے مزید کہا کہ پنڈورا باکس میں سب سے زیادہ موجودہ حکمرانوں کے نام ہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

