Advertisement

گٹکا ماوا سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن

ضلع ملیرپولیس نے گٹکا ماوا سپلائی اورفروخت میں ملوث ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 26 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ دو فیکٹریوں سمیت بھاری مقدار میں تیار گٹکا ماوا اور خام مال تحویل میں لے لیا۔
ضلع ملیرپولیس کا کہنا ےتھا کہ گرفتار ملزمان پابندی کے باوجود علاقے میں گٹکا بنا کر فروخت کر رہے تھے، معزز عدالت نے گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔
ضلع ملیرپولیس نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
واضح رہے کہ پولیس کارروائیاں ابراہیم حیدری، شاہ لطیف، شرافی گوٹھ، بن قاسم، میمن گوٹھ، قائدآباد، اسٹیل ٹاؤن اور ملیر سٹی کی حدود میں کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version