Advertisement

راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے حملے جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 1026ہوگئی

پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 1026 ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ ہولی فیملی میں33 ،بینظیر بھٹو استپال میں 17 اور ڈی ایچ کیو میں بھی 09 مریض داخل ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version