Advertisement

پشاور پولیس کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی میں چوری کی موٹرسائیکلیں اسکریپ کی شکل میں فروخت کیے جانے کا انکشاف

موٹرسائیکل

پشاور میں کیپٹل سٹی پولیس کی جانب سے کامیاب  کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ڈینزپلازہ دہرے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری کو پناہ دینے والے2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان اشتہاری مجرم جہانگیر کے قریبی رشتے دار ہیں، ملزمان مجرم کوپناہ دینے سمیت نقل و حرکت میں بھی مدد کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے قبضے سے2عدد کلاشنکوف،2  پستول اور 50  کارتوس بھی برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ  گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش بھی  شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ  ابتدائی تفتیش کے دوران ہی ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version