Advertisement

ڈالر میں اضافہ، خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعٹ  خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس اخروٹ 1200 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 1400 روہے فی کلو ہے جبکہ کاجو 1800 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 2100 روپے فی کلو ہے۔

اسکے علاوہ چلغوزہ گزشتہ برس 7000 روپے فی کلو تھا جو اب 1 ہزار روپے کمی سے 6000 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پستہ 2200 روپے کلو ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈرائی فروٹ امریکہ، بھارت، ایران اور افغانستان سے منگوائے جارہے ہیں جبکہ کراچی میں خشک میوہ جات کی خریداری 60 فیصد رہ گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version