Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پرائز منی کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ ایونٹ کی رنر اپ ٹیم کو8 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں ناکام ہونیوالی ٹیموں کو 4 ، 4 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے سپر 12 میں ناک آوٹ ہونیوالی ٹیموں کو 70، 70 ہزار ڈالرز ملیں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ راؤنڈ اسٹیج  میں ہر میچ جیتنے پر ٹیم کو40 ہزار ڈالرز ملیں گے جبکہ پہلے راؤنڈ سے باہر ہونیوالی ٹیموں کو بھی 40 ،40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔

Advertisement

واضح رہے ی ٹونٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شیڈول ہے جہاں اس سلسلے کا پہلا مرحلہ 17 سے 22 اکتوبر تک کے درمیانی عرصے میں عمان میں کھیلا جائے گا جبکہ طے شدہ شیڈول کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا مرحلہ 23 سے 14 نومبر کے درمیانی عرصے میں منعقد ہوگا لیکن وہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ کے تمام میچوں میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی، جبکہ کرکٹ کے مداح پوری دنیا سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کراسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version