سی اے اے کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے ای) کی جانب سے کراچی ایٗرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کل 27 اکتوبر ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جہاز حادثے سمیت کراچی ایئرپورٹ پر کسی بھی ایمرجنسی کو منہ دینے کی مشقیں کل صبح 11 بجے سے شروع ہونگی۔
واضح رہے کہ سی اے اے کے تمام شعبوں سمیت پی آئی اے، اے ایس ایف اور دیگر شعبوں کے حکام ایمرجنسی مشق میں حصہ لینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

