امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان خلیل زاد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ ہونگے، تھا مس ویسٹ امریکا کی سفارتی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے جبکہ تھا مس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دور میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا حصہ بھی رہے ہیں۔
واضح رہے کہ زلمے خلیل زاد نے افغانستان سے امریکی انخلا میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

