Advertisement

تُلسی کے تیل کے خوبصورتی سے متعلق بے شمار فوائد

تُلسی کے  تیل کے خوبصورتی سے متعلق بے شمار فوائد ہیں جنہیں جاننے اور اس کا استعمال باقاعدگی سے خواتین کا یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔

تُلسی کے تیل میں وٹامن کے، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات بھاری مقدار میں پائی جاتی ہیں۔

تُلسی کا استعمال ادویات میں بھی کیا جاتا ہے مگر اس کا زیادہ تر استعمال جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات میں کیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق تُلسی کے تیل کا سب سے بڑا اور سر فہرست فائدہ جھڑتے بالوں کو روکنا اور جِلد کو قدرتی طور پر صاف شفاف بنانا ہے۔

اس کے علاوہ تُلسی کا تیل جِلد کے کسی بھی حصے اور بالوں کی جڑوں میں لگانے سے خون کی روانی تیز ہوتی ہے اور جِلد اور بالوں سے جڑے مسائل جلد حل ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق اگر آئرن اور زنک کی کمی نہ ہونے کے باوجود بھی بال جھڑ رہے ہیں تو تُلسی کا تیل بہترین آپشن ہے، اس تیل کا استعمال ہفتے میں صرف ایک بار آدھے گھنٹے سے 1 گھنٹے تک کرنا چاہئیے۔

دوسری جانب اس کا تیل براہ راست چہرے، ایکنی زدہ جِلد پر اور دوبارہ سے کیل مہاسوں کی افزائش کو روکنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version