ٹائر فیکڑی میں آتشزدگی کا واقعہ، 10 افراد بے ہوش

شہر قائد کے علاقے قائد آباد کے قریب ٹائروں کی فیکڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آگ لگنے سے 10 لوگ بےہوش ہوگئے ہیں جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر 80 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

