Advertisement

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ

پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ٹنڈوالہ یار میں پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر ٹیکسی ڈرائیورز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرائیوریٹ ٹرانسپورٹ  ٹیکسی مزدور یونین کی جانب سے قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرا کیا گیا، مزدور مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی  کی ہے۔

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے گھروں میں فاقہ کشی ہوچکی ہے، مہنگائی کی وجہ سے ٹیکسی کا کام بند ہوچکا ہے گھر کیسے چلائیں گے۔

 ٹیکسی ڈرائیورز نے مزید کہا کہ  ہم حکومتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں، وزیر اعظم کا پاکستان کو مدینہ کی ریاست کا بنانے کا وعدہ وفا نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ڈرائیور مزدوروں نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version