Advertisement

امریکہ میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

امریکہ کے دیگر شہروں کی طرح ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جو ش و خروش اور فرط مسرت  کے ساتھ منایا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جشن عید میلادالنبی کے موقع پر متعدد مساجد میں عید میلاد النبی کی محافل کا انعقاد کیا گیا جبکہ مسجد غوث اعظم میں منعقدہ  عید میلادالنبی کی تقریب میں قونصل جنرل ہیوسٹن ابرار ہاشمی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔

اسکے علاوہ ممتاز نعت خواہان نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت پیش کیا جبکہ معروف عالم دین ڈاکٹر علامہ قمر اظہر ی افضال قادری اور ڈاکٹر سعید الحسن سمیت دیگر مقررین نے عید میلاد النبی کی اہمیت اور سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ایما پر قونصل جنرل ہاشمی نے پاکستانی امریکی کمیونٹی کو عید میلادالنبی کی مبارک باد بھی پیش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version