نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج بھی دو میچز کھیلے جائینگے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج آخری روز ہے اور آج کے روز بھی دو میچز کھیلے جائینگے۔
پہلا مقابلہ دوپہر 3 بجے خیبرپختونخوا اور ناردرن کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ شام 7:30 بجے سدرن پنجاب اور سینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ سدرن پنجاب پانچ میچز کے بعد ایک بھی فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیموں نے آٹھ آٹھ پوائنٹس حاصل کیے ہیں، سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے چھ چھ جبکہ بلوچستان کے چار پوائنٹس ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

