Advertisement

ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار باؤلر  شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ۔

ان کا کہنا تھا کہ  افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔

دوسری جانب اپنے سوشل میڈا پیغام میں بھی انہوں نے قومی ٹیم کی دل کھول کر تعریف کی اور اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے تو دل خوش کردیا ہے۔

شعیب اختر کا کہنا تھاکہ میں نے توہمیشہ کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں پاکستان کو کبھی کم نہ سمجھیں، وہ ایک مضبوط قوت ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر  کا مزید کہنا تھا کہ آصف علی نے شاندار کھیل پیش کیا، دل خوش کردیا، ٹیم یہی پرفارمنس جاری رکھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version