Advertisement

اے این ایف کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) نےاسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کی اور منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بیگ کی تہہ میں چھپائی سوا چار کلو اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان اے این ایف کےمطابق اے این ایف کاؤنٹر پر سامان کی اسکیننگ کے دوران منشیات کی نشاندہی ہوئی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ سے بحرین جانیوالا لنڈی کوتل خیبر ایجنسی کا علی مت خان کو گرفتار کر لیا گیا، علی مت خان غیر ملکی پرواز جی ایف 771 پر بحرین جانے کے لیئے ائیرپورٹ پہنچا تھا۔
منشیات اسمگلرز کے خلاف اے این ایف تھانہ پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
واضح رہے کہ برآمد شدہ منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
سورج کو نگلنے کی صلاحیت رکھنے والا طاقتور ترین بلیک ہول دریافت
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version