Advertisement

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی   نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں ڈیوڈ میلان پہلے جبکہ بابراعظم دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

اسکے علاوہ جنوبی افریقہ کے ایڈم مرکرم ترقی کرتے ہوئے تیسرے، محمد رضوان چوتھے، کوہلی پانچویں، فنچ چھٹے اور  ڈیوڈ کانوے ساتویں نمبر پر آگئے ہیں۔

بولنگ کی بات کی جائے تو بولنگ میں تبریزشمسی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ترقی پا کر 12 ویں اور حارث روف17ویں نمبر پرآگئے ہیں۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈرزمیں شکیب الحسن پہلے،محمد نبی دوسرے ، نمیبیا کے جے جے اسمتھ تیسرے اور آسٹریلیا کےمیکسویل چوتھے نمبر پر اگئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version