ہرنائی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

ہرنائی کے علاقے شاہرگ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق شاہرگ کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا جس کی زد میں آنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کان کن کو دیگر مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت کوئلہ کان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹرمنتقل کر دیا۔
لیویز ذرائع نے مزید بتایا کہ کان کن کی لاش قانونی کارروائی کے بعد آبائی علاقے سوات روانہ کر دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

