Advertisement

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج کھیلے جائیں گے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز آج  ہفتے کو میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں ہما کلب اسلام آباد کا مقابلہ مسلم کلب چمن سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان ایئرفورس اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

کوآرڈینیٹر تیمور کیانی نے بتایا کہ لیگ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں نے ٹیم حصہ لے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ان 12  ٹیموں میں دفاعی چیمپئن خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل)، پاکستان آرمی، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے)، مسلم کلب چمن، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز،لائل پور ایف سی، کراچی یونائیٹڈ اور ہما کلب اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version