Advertisement

ہرنائی میں زلزلے کے بعد اسکولز کھولنے کا فیصلہ

ہرنائی میں زلزلے کے بعد اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے ضلع کے اسکولزکھولنے سے متعلق اعلامیے جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہرنائی میں بند تمام سرکاری اسکولز میں  25 اکتوبر سے  تعلیمی سرگرمیاں شروع کردی جائینگی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل کوئٹہ، سبی اور ہرنائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 20 افراد جاں بحق ہوئے تھے جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے، ہرنائی اور شاہرگ میں 70 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 اور گہرائی 15 کلومیٹر زیرِ زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔

Advertisement

مختلف علاقوں میں کئی افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے تھے، پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version