Advertisement

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کی کارروائی، 15 جواریوں سمیت20ملزمان گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے 5 کلو 850 گرام چرس اورنقد برآمد کرلی گئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ15جواریوں سمیت20ملزمان کو گرفتارکیا ہے۔
دوسری جانب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق منشیات فروش 2ملزمان ندیم انجم اور شفیع مسیح کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 4کلو 420گرام چرس برآمد ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version